aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وحید احمد کے مضامین کا مجموعہ "گرد راہ " پیش خدمت ہے۔ جس میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے فن پر مضمون، میلا ملاپ، ممبروں کے حقوق، طلوع آزادی کے دن، اکبر کے لطیفے، فتح مبین، بندر کا ناچ، عید کے موقع پر گائے کی قربانی ضروری نہیں، جیسے موضوعات پرمضامین شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free