aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اختر حسین رائے پوری کا شمارترقی پسند تحریک کے نمائندہ لوگوں میں ہوتا ہےجنہوں نے عہد آفریں مضمون’ ادب اور زندگی‘ لکھا۔ زیر نظرکتاب دراصل ان کی آپ بیتی کے پیرایے میں ادبی تہذیبی، سیاسی اور سماجی دستاویز ہے جو قسط وار افکار میں چھپتے تھے جسے انہوں نے گرد راہ کے نام سے کتابی صورت میں شائع کی ہے۔ یہ کتاب ادب و تاریخ سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے نہایت ہی اہم ہے۔