aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
گئودان پریم چند کا شاہکار اور آخری ناول ہے جسے پریم چند کی انسان دوستی، سماجی درد اور حقیقت شناسی نے لازول بنا دیا ہے۔ اس کا موضوع دیہات، دیہاتی زندگی اور اس کے مسائل ہیں جسے پریم چند نے سچائی اور حقیقت نگاری کے ساتھ بیان کیا ہے۔ زیر نظر کتاب "گودان کا تنقیدی مطالعہ" میں مصنف نے گئودان ناول کا نہایت ہی خوش اسلوبی سے تنقیدی مطالعہ پیش کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free