aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "گیت مالا" صلاح الدین اور میراجی کی مرتبہ تصنیف ہے۔جس میں مختلف شعرا کے گیتوں کو یکجا کیا گیا ہے۔جس میں اندرجیت،حفیظ ہوشیارپوری،محمد ناصر الدین ،راجکماری بکاؤلی،اندرجیت شرما، ساقی ،ضیا فتح آبادی،مقبول حسین احمد پوری،میراجی،بسنت سہائے وغیرہ کے گیتو ں کو شامل کیا گیا ہے۔ "پریت کے گیت"،"رت کے گیت"،"جگ بیتی" کے عنوانات کے تحت مختلف موضوعات کےگیت شامل کتاب ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free