aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جرمنی اور ہندوستان کا بہت پرانا رشتہ قائم ہے اور دونوں جگہ امن پسند اور فاسشٹ طاقتیں ہمیشہ سے سرگرم عمل رہی ہیں۔ اس لئے جرمن کی تاریخ کے جھروکوں میں جھانکنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم وہ غلطیاں نہ دہرائیں جن کی وجہ سے جرمنی کو اس کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی اور وہ اپنی اسی فاشسٹ ذہنیت کی وجہ سے تباہ وبرباد ہوا۔ اس کتاب میں جرمن کی انہیں طاقتوں کا تجزیہ پیش کیا گیا ہے اور ان کو ہندوستانی پس منظر میں رکھ کر بہت ہی اہم نتائج اخذ کئے گئے ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets