aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب غالب اور ان کا بدایوں سے تعلق اور اس کی بنیاد پر مبنی ہے جس میں مصنف نے سب سے پہلے بدایون کی تاریخ پر بحث کی ہے۔ اس کے بعد بدایوں سے غالب کے جو تعلقات تھے اس پر بات کی گئی ہے اور غالب کے تلامذہ اور ان کے مداحین و مخالفین پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ دیوان غالب کے نسخہ نظامی کو کافی معتبر مانا جاتا ہے، جس کو نظامی بدایونی نے ترتیب دیا تھا، اس نسخہ، مرتب اور اس کے مختلف ایڈیشنز پر بھی سیر حاصل بات کی گئی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free