aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
غالب اردو کی ادبی روایت میں ایک ایسی عبقری شخصیت ہیں جن کی شاعرانہ عظمت سے انکار شاید ہی کوئی کر سکتا ہو۔ اسی لیے اردو ادب میں اب تک جتنی تشریح و تفسیر غالب کی ہوئی ہو، شاید ہی کسی دوسرے شاعر کے حصے میں آئی ہو۔ لیکن شرح غالب کے وقت بسا اوقات شارحین اور ناقدین نے ایسا بھی کیا ہے کہ جس سے غالب کی شاعرانہ عظمت کم بحال ہوتی، لیکن خود شارح یا ناقد کی علمیت کا اظہار زیادہ ہوتا ہے۔ ایسے میں غالب کے الفاظ پر غور و خوض کم ہو جاتا ہے۔ لیکن زیر نظر کتاب سابقہ تمام کاموں سے علیحدہ روش پر چلتے ہوئے غالب کی محض شاعرانہ عظمت سے معاملہ کرتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free