aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام کتاب : پیش نظر کتاب میں غالب کے صرف پانچ شعر منتخب کیے گئے ہیں ۔ یعنی مختلف اہل نظر نے اپنے اپنے ذوق کے مطابق غالب کے پانچ پانچ اشعار کا انتخاب کیا ہے۔ اس انتخاب سے یہ نظریہ رد ہو جاتا ہے کہ صرف سادگی سلاست سے ہی شاعری قبول عام حاصل کرتی ہے ۔کیونکہ نظر انتخاب زیادہ تر ان اشعار پر پڑی ہے جن میں مضمون آفرینی یا کوئ فلسفیانہ خیال ہے ۔پانچ اشعار کے انتخاب کی تجویز ادبی و تاریخی حیثیت سے اہمیت رکھتی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets