aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "غالب کے لطیفے" پر مبنی ہے۔ جو ان کے دوست و احباب سے سنے گئے اور کچھ مولانا حالی نے اپنی تصنیف" یادگار غالب" میں تحریر کیے تھے۔اس کے علاوہ "اردو ئے معلی" میں شامل چند عبارتیں لطیفہ اور ظرافت کا چٹخارہ لیے ہوئے تھیں، اس کو بھی مرتب انتظام اللہ شہابی نے اس کتاب میں شامل کیا ہے۔غالب کے لطائف کے لطائف اور مرزا صاحب کی زندگی کا ایک مختصر مرقع بھی ہے۔بس مرزا کے لطیفے پڑھتے جائیے اور مرزا صاحب سے باتیں کرتے جائیں اور محظوظ ہوتے جائیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free