aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حالی کے بعد غالب کی سوانح پر کئی اچھے کام سامنے آئے ان میں سے شیخ محمد اکرام کی "غالب نامہ" بڑی اہم کتاب ہے۔ یہ کتاب غالب شناسی میں از حد معاون ہے۔ جس میں غالب کی شخصیت ،سیرت وکردار ، شاعری کا آغاز، حالات زندگی ،مختلف ادوار میں غالب کی معاشی او ردیگر مسائل ،کلام غالب کی فنی محاسن کا احاطہ کیا گیا ہے۔ نیز غالب نامہ میں مرزا اسدالله خاں غالب کی زندگی اور تصانیف کا تفصیلی مطالعہ جدید علم نفسیات اور فن تنقید کی روشنی میں کیا گیا ہے۔یہ کتاب غالب شناسی میں ایک معتبر حوالہ کے طور پر دیکھی جاتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free