aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "غالب سے اقبال تک" ایم حبیب خان کی مرتب کردہ ہے، جس میں غالب سے اقبال تک کے نامور کلاسیکی شعرا پر تنقیدی مضامین شامل کئے گئے ہیں، جن میں شعراء کے فن پر تنقیدی گفتگو کی گئی ہے، ان کے کلام کا معیار واضح کیا گیا ہے، شعراء کے کلام کے انفرادی پہلووں کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہے، کلام کے نمونے پیش کئے گئے ہیں، مضامین مختصر اور اہم ہیں، مقدمہ شعر و شاعری کا تجزیاتی مطالعہ کیا گیا ہے، حالی کے تنقیدی نظریات و اصول واضح کئے گئے ہیں، اور بہت سے اعتراضات بھی رفع کرنے کی کوشش کی گئ ہے ، غزل کے فن پر بھی وقیع گفتگو کی گئی ہے، اس فن کی خوبیاں و خصائص واضح کئے گئے ہیں، کتاب میں غالب، ذوق، مومن، انیس، حالی ، چکبست، عظمت اللہ خان اور اقبال جیسے عظیم شعراء پر مضامین شامل ہیں، جن کو اہم ترین ناقدین نے انجام دیا ہے۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free