aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
غیاث احمد گدی کا شمار اردو کے بہترین افسانی نگاروں میں ہوتا ہے انہوں نے کئی شاہکار ناول اور افسانے لکھے۔ زیر نظر کتاب ان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ ان کے افسانوں کے موضوعات جھارکھنڈ کے دھنباد اور جھریا کے آس پاس کی زندگی ہے۔