aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ظہیر رحمتی کی غزل کی تنقیدی اصطلاحات پر ایک اہم کتاب ہے جو اردو تنقید کی اصطلاحوں کی وضاحت، صراحت،معنی ومفہوم اور تعمیر وتشکیل میں نہایت ہی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے قدیم وجدید اصطلاحات سے لے کر دور حاضر کی بعض اصطلاحات جن کا تعلق اہم ادبی رجحانات اور تنقیدی میلانات سے رہا ہے بالکل واضح طور پر پیش کر دیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free