aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اسد محمد خان پاکستان کے ادیب ہیں۔شاعری اور فکشن کے علاوہ ٹی وی ڈرامے بھی تحریر کرتے رہے،ساتھ ہی ترجمہ نگاری اور افسانہ نگاری میں بھی اسد محمد خاں نے اپنے فن کے جوہر دکھلائے ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے امیتا وگھوش کی کتاب کا ترجمہ اور ایک ناول پر بھی کام کیا ہے۔پیش نظر مصنف کی طبع زاد کہانیوں اور ترجموں کا مجموعہ "غصے کی نئی فصل"ہے۔جس میں مصنف کی بارہ کہانیاں اورپانچ ترجمے شامل ہیں۔جو مصنف کی فن و اسلوب کو سمجھنے میں معاون ہیں۔