Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہزاد نیر

اشاعت : 003

ناشر : گگن شاہد

مقام اشاعت : لاہور, پاکستان

سن اشاعت : 2019

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : غزل

صفحات : 148

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-662-172-0

معاون : ندیم ملک

گرہ کھلنے تک
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

میجر شہزاد نیر 29 مئی 1973 میں گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گوندلانوالہ میں پیدا ھوئے

ابتدائی تعلیم آپ نے گوجرانوالہ سے حاصل کی

ایف سی کالج لاھور سے انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد عسکری ملازمت اختیار کر لی اور مختلف مقامات پر تعینات رہے

2019 میں فوج کی ملازمت سے سبکدوش ہوئے

آپ نے ایم اے اردو فرسٹ ڈویژن میں کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی اور اب ایم فل کر رہے ہیں۔

فارسی زبان و ادب میں ڈپلومہ حاصل کیا

آپکو عربی زبان سے بھی واقفیت ھے، پنجابی میں شاعری بھی کرتے ہیں۔

شعر و ادب کے ساتھ رغبت کا آغاز اسکول کے زمانے سے ھی ہو گیا اور خود بخود اشعار ھونے لگے

متعدد ادبی جرائد میں آپکا کلام شائع ھوتا رھا

آپ ملکی و غیر ملکی ادب کے پُر شوق قاری ہیں

برطانیہ، فرانس، سعودی عریبیہ اور متحدہ عرب امارات کے یاد گار بین الاقوامی مشاعروں میں شرکت کی

ادبی تنقید اور لسانیات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں

ادبی تنقید پر آپ کے متعدد مقالے شائع ہو چکے ہیں ۔

شہزاد نیر کے مجموعہ ہائے کلام

شہزاد نیر صاحب کا شاھکار نظموں پر مشتمل پہلا مجموعہ ’’برفاب‘‘ 2006 میں شائع ھوا جس نے مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے ۔ برفاب کو بین الاقوامی ادبی تنظیم نے ’’پین ایوارڈ ‘‘ سے بھی نوازا ۔(’’PEN AWARD ‘‘ )اب تک ’’برفاب‘‘ کے تین ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں

اور اس شاندار مجموعہ کلام پر درجنوں مقالے لکھے جا چکے ہیں۔

آپکا دوسرا مجموعہ ء کلام ’’چاک سے اُترے وجود‘‘ 2009 میں منظر ِعام پر آیاجو نظموں اور غزلوں پر مشتمل ھے۔ اس کتاب کو پروین شاکر عکسِ خوشو ایوارڈ سے نوازا گیا

شہزاد نیر صاحب کا تیسرا مجموعہ ء کلام ’’گرہ کُھلنے تک ‘‘ 2013 میں شائع ہوا ، اس کا دوسرا ایڈیشن زیرِ طبع ہے

شہزاد نیئر چوتھا مجموعہ کلام ''خوابشار'' کے نان شائع ہو چکا ہے

ایوارڈز کی تفصیل

PEN International Award

صوفی غلام مصطفٰی تبسم ایوارڈ

ایوان فیض امن ایوارڈ

اقبال ایوارڈ دُبئی

اس کے علاوہ بہت ساری ادبی تنظیموں کی طرف سے لاتعداد اعزازی شیلڈز اور ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے