aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رابندرناتھ ٹیگور کی شہرہ آفاق تصنیف" گیتانجلی" کا ترجمہ پیش نظر ہے۔گیتانجلی پر رابندرناتھ ٹیگور کو نوبل انعام بھی ملا ہے۔گیتانجلی کی شعری کائنات کا خمیر موسیقی ،شاعری اور محبت کے ابر نیساں میں گوندھا گیا ہے۔اس میں استعارات ،علائم ،اشارات کا ئنات ،موسیقی کا ٹھاٹھ اور پریم کا راگ شامل ہے۔ٹیگور نے اپنے کلام میں ر ومی کی طرح ہندایرانی اور مختلف ہند اسلامی معتقدات او رالوہی نغمات کا آیئنہ خانہ بنادیا ہے۔ یوں تو "گیتانجلی "کے اردو میں کئی تراجم ہوچکے ہیں۔ لیکن زیر نظر رائے بیجناتھ کا ترجمہ کافی قدیم اور اہمیت کا حامل ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free