aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پورا نام محمد ارشد ۔قلمی نام محمد ارشد کسانہ۔والد کا نام محمد شفیع اور والدہ کا نام عالم بی ہے ۔وہ 4 اپریل 1992 کو سرنکوٹ میں پیدا ہوئے۔ان کا آبائی وطن پونچھ جموں و کشمیر ہے۔ ان کی تعلیم ایم اے، ایم فل، نیٹ، پی ایچ ڈی ہے
تصنیفات:
1 ابابیلیں اب نہیں آئیں گی، افسانوی مجموعہ،
2اکیسویں صدی میں اردو ادب(تحقیقی و تنقیدی)
3پونچھ میں اردو ادب کی مختصر تاریخ(تحقیقی، تاریخی)
4کہیں تو سحر ہوگی (ناول)
5.نظریات اقبال
6.گوجری افسانہ کو موضوعاتی جائزوں
7.ڈار کی واپسی)(ناول)
8۔ گوجری لسانیات
9.گوجری تہذیب
آغازِ تحریر۔ اور۔پہلی اشاعت2018 سے کی جو کہ ایک افسانہ "روہنگیا"، تھا ۔ ان کی پہلی کتاب افسانوی مجموعہ" ابابیلیں اب نہیں آئیں گی " ہے جو 2019 میں شائع ہوا ۔