aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ہندوستان کی عمومی تاریخ ہے جس میں قدیم و جدید ہندوستان کی مکمل تاریخ بیان کی گئی ہے۔ یہ تاریخ طلبا کو ذہن میں رکھ کر لکھی گئی ہے۔ اس تاریخ میں آریوں کی ہندوستان آمد سے لیکر بدھ مذہب اور ہندوستانی ذات پات کی تقسیم بندی، ہندو راجاؤں کا زمانہ وغیرہ۔ اس کے بعد مسلمانوں کی ہندوستان آمد سے لیکر تمام مسلمان حکومتوں کا ذکر کیا گیا ہے اور پھر مسلمانوں کے زوال کے اسباب پر بات کی گئی ہے اور آخر میں انگریزی سامراجیہ پر گفتگو کی گئی ہے۔ کتاب مختصر مگر جامع ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets