aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں مصنف نے گورنمنت کی ان پالیسیوں کا ذکر کیا ہے جو ہر ہندوستانی کے لئے سمجھنا نہایت ضروری ہیں۔ یہاں پر ملک کی ترقی اور اس کی ترویج کے لئے حکومتی انتظامات کو اردو زبان میں بیان کیا گیا ہے تاکہ غیر انگریزی داں طبقہ بھی ان اصول و قواعد کو پڑھ کر ملک کی ترقی کے لئے کوشش و سعی کر سکے۔