aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جناح کے مطالبات جو وہ ہندوستان سے علاحدگی کے لئے کر رہے تھے ان کا قرآنی مطالعات کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ آزادی کے زمانے میں انگریزوں نے ہندو اور مسلمانوں کے درمیان وہ کھائی کھود دی تھی جسے پاٹنا بہت ہی مشکل ہو گیا تھا۔ ہندوستان کا ایک طبقہ اسے ہندو راشٹر گھوشت کروانا چاہ رہا تھا تو دوسرا اس کو ایک مسلمان ملک بنانا چاہ رہا تھا۔ جب ہندوستان آزاد ہوا تو دونوں گروہ ملک کے بٹوارے کے لئے ضد پر اڑ گئے اور نتیجتا ہندوستان دو ٹکروں میں منقسم کر دیا گیا۔ جناح مسلمانوں کی وکالت کر رہے تھے جو بعد میں پاکستان کے راشٹرپتی بنے۔ اس کتابچہ میں ان کے ہی خیالات کو قرآن کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free