Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : علی سردار جعفری

شمارہ نمبر : شمارہ نمبر -002

جلد نمبر : 1

ناشر : علی سردار جعفری

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

زبان : اردو

صفحات : 372

معاون : اردو آرٹس کالج، حیدرآباد

گفتگو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

میگزین: تعارف

علی سردار جعفری کا مجلہ گفتگو (1967) مکمل طور پر ترقی پسند تحریک سے مربوط تھا۔ اس کے سرنامہ پر ’ادب اور تہذیب کا باشعور ترجمان‘ جیسی عبارت درج تھی۔ یہ مجلہ در اصل ترقی پسند منشور اور مقاصد پر مشتمل ہوتا تھا مگر اس کے دروازے دوسرے قلم کاروں کے لیے بھی کھلے ہوئے تھے۔’ پیش گفتار‘ کے تحت اس کا اداریہ تحریر کیا جاتا تھا۔ گفتگو فہرست کا عنوان تھا۔ جس میں مختلف اصناف ادب کے حوالہ سے تحریریں شامل کی جاتی تھیں۔ اس رسالہ سے کئی اہم شخصیات کی وابستگی رہی ہے۔ معاون ایڈیٹر کے طور پر سید احمد شمیم اور مینیجنگ ایڈیٹر کی حیثیت سے روشن لال وڈیرا کا نام بھی درج رہا ہے۔ مجلس ادارت میں بھی تبدیلیاں ہوتی رہی ہیں۔ ترقی پسند ادب نمبر کی مجلس ادارت میں قمر رئیس، سید محمد عقیل رضوی، وحید اختر، عتیق اللہ کے نام درج ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

ایڈیٹر کی مزید کتابیں

مدیر کے دیگر رسائل یہاں پڑھئے۔

مقبول عام رسائل

مقبول ترین رسائل کے اس منتخب مجموعہ پر نظر ڈالیے اور اپنے مطالعہ کے لئے اگلا بہترین انتخاب کیجئے۔ اس پیج پر آپ کو آن لائن مقبول رسائل ملیں گے، جنہیں ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔ اس پیج پر مقبول ترین اردو رسائل موجود ہیں۔

مزید
بولیے