aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نام ثریا سلطانہ تخلص نسیم۔ پیدائش حیدرآباد۔1930۔ ایک علمی، ادبی صوفی گھرانے سے تعلق رکھتی تھیں۔ ان کےوالد خواجہ نواب صاحب نیازی بھی شاعر تھے۔ نسیم حیدر آباد کی نسائی تنظیم‘‘محفل خواتین ’’ کی سرگرم رکن تھیں۔شاعری پر صوفیانہ رنگ غالب ہے۔ پہلا مجموعہ کلام ‘‘ گلبانگ نسیم ’’ سن انیس و چھیاسی میں شائع ہوا۔ دوسرا مجموعہ ‘‘ درد آشنا ‘‘ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets