aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شہر بھوپال کے شعرا پر مشتمل یہ ایک منظوم تذکرہ ہے جس میں مصنف نے 1722 ء سے 1982 ء تک کے شعرا کا احاطہ کیا ہے۔ شاعر نے اپنی شاعری میں شاعر کی اہم خصوصیات اور ان کی تصنیفات کا بھی ذکر کیا ہے۔ مثنوی فارم کا استعمال کیا ہے، زبان آسان اور قابل فہم ہے۔ نہایت ہی دلچسپ تذکرہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets