aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اس کتاب میں قنوج کی مکمل تاریخ بیان کی ہے اور کلجگ کے ابتدائی زمانے 1141 سے لیکر موجودہ دور تک کی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے. اور ہندو مسلمان سبھی طرح کے امرا و راجگان کا تذکرہ کیا گیا ہے۔