aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر تذکرہ "تذکرہ گلشن ہمیشہ بہار" نصر اللہ خاں خویشگی نے 1853 مین تالیف کیا تھا، اور یہ تذکرہ شیفتہ کے تذکرہ "گلشن بے خار" سے عدم اطمینان کے صورت میں معرض وجود میں آیا۔ جس میں مصنف نے اردو شعرا کا حال جمع کیا ہے اور ضمنی طور پر بعض شعرا فارسی گو کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اس تذکرہ کو اسلم فرخی نے ترتیب دیا ہے۔ اپنے مقدمہ میں شیفتہ کے تذکرے گلشن بے خار سے عدم اطمینان کی وجوہات پر بات بھی کی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets