aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر تبصرہ کتاب "گلزار عشرت فزا" عبدالصمد واصفی حیدر آبادی کا دیوان ہے، دیوان میں غزلوں کے علاوہ ایک قصیدہ اور کچھ تاریخی قطعات ہیں۔ عبدالصمد واصفی داغ کے شاگرد اور اسی روایت کے شاعر ہیں اسی لئے اس دیوان میں شامل زیادہ غزلوں کا وہی استاد داغ کا رنگ ہے۔ غزلوں کے زیادہ تر موضوعات بھی وہی ہیں۔