Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گمان کا ممکن

اردو کے معروضی سوالات

ایڈیٹر : ڈاکٹر زین العابدین

اشاعت : 001

ناشر : ممتاز پبلی کیشنز، میرٹھ

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : زبان و ادب

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 386

معاون : صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)

گمان کا ممکن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"گمان کا ممکن" یو جی سی نیٹ امتحانات پر مشتمل معروضی سوالوں کی کتاب ہے، اس کتاب کو نئے سوال نامےکے مطابق شائع کیا گیا ہے۔ جو طلباء اردو سے نیٹ کی تیاری کرتے ہیں ان کے لئے یہ کتاب ایک گائد اور رہنما کی حیثیت رکھتی ہے ،اس کتاب کو بنیادی طور پر دو حصو ںمیں تقسیم کیا گیا ہے ،پہلے حصے میں تمام اصناف نثر ونظم کے شعرا ئے کرام و ادبا ئے عظام کا اجمالی تذکرہ کیا گیا ، دوسرے حصے میں ناول ، افسانہ ، ڈراما ،صحافت ، شعری مجموعے ، غالبیات اور اقبالیات پر سوالات کی مشقیں موجود ہیں ، اس کے علاوہ سو سو سوالات پر مشتمل مخطوط مشقیں بھی موجود ہیں ، سب سے آخر میں جون 2013 سے لیکر دسمبر 2013 تک کے نیٹ امتحان کے دونوں پرچے مع حل پیش کئے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے