aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اگاتھا کرسٹی انگریزی زبان کے صف اول کے جاسوسی ناول نگار ہیں۔ان کا مشہور ناول destination unknown ہے ۔جس کا ترجمہ جناب اختر رحمانی صاحب نے "گمنان منزل " کے نام سے اردو زبان میں کیا ہے۔اس ناول میں وہ ساری خوبیاں موجود ہیں جو ایک اچھے ناول میں ہوتی ہیں۔یہ ناول تجسس، تفریح،رومانیت اور جاسوسی کا حسین امتزاج ہے۔اس ناول میں تھامس چارلس، کرنل مارٹن، انسپکٹر گریس، مسز چارلس، امیر جمالی،وغیر ہ مختلف کردار ہیں ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free