aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "گرو نانک" گور بچن سنگھ طالب کی کتاب ہے، جس کا اردو ترجمہ پریم کمار نظر نے کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ساہتیہ اکاڈمی کی مونوگراف سیریز سلسلے کی کڑی ہے۔ جس میں مختصر مگر جامع انداز میں گروناک جی کی زندگی اور تعلیمات کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ گرونانگ جی کی مختلف مذاہب میں جو مقبولیت اور ہم آہنگی ہے اس پر روشنی ڈالی گئی ہے، نیز آپ کی اہم تخلیقات، ان کی زبان اور اثرات کی وضاحت کی گئی ہے۔ اس کتاب میں ایک ٹائٹل گرونانک بطور شاعر ہے، جس کے تحت ان کی شاعری اور اس کی خصوصیات پر خامہ فرسائی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے سماجی شعور، ان کی ہندوستان کے لئے محبت، روحانیت کی مستی اور راہ معرفت وغیرہ پر بہترین معلومات پیش کی گئی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free