Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حسن کمال

ناشر : قلم پبلی کیشنز، ممبئی

سن اشاعت : 2005

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 162

معاون : شہپر رسول

حاصل یہی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

حسن کمال لکھنؤ کی ادبی فضا میں آنکھ کھولی۔ اسکول کے زمانےسے ہی شاعری کی ابتدا ہوئی۔ 1965 میں بلٹز ویکلی کے نائب مدیر بنے۔ 1974 میں اردو بلٹز کے مدیر بنے اور اس کا سرکیولیشن 1300 کاپیوں سے ایک لاکھ تک پہنچا دیا۔ ایک مشہور کالم نگار بھی تھے۔ روز نامہ انقلاب، راشٹریہ سہارا، اعتماد، اور البلاغ کے لئے بھی مسلسل طور پر کالمز لکھتے رہے۔ ان کے کالمز کے تامل، تیلگو، مراٹھی اور انگریزی زبانوں میں تراجم ہوا کرتے تھے۔ دنیا  کے کافی ممالک کا دورہ کیا۔ ان کا۔ شعری مجموعہ ‘حاصل یہی’ دوہزار پانچ میں شائع ہوا۔ کئی فلموں کے لئے نغمے بھی لکھے فلم ‘نکاح’ کے لئے لکھے گئے ان کے نغمے  بہت مشہور ہوئے تھے۔ فلم ‘آج کی آواز’ کے ٹائٹل سانگ کے لئے انھیں1985 میں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔ علاوہ اس کے کئی فلموں اور ٹی وی سیریلس کے لئے مکالمے بھی لکھے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے