aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"حدیقۃ المرام" مولوی محمد مہدی واصف مدراسی کا تذکرہ ہے جو علماء مدراس کے تذکرے پر مشتمل اہم تذکرہ ہے، جس میں مصنف نے مدراس اور اس کے قرب و جوار کے علماء کا حال بیان کیا ہے۔ اس تذکرے میں علماء کی تعلیم و تربیت نیز ان کا طریقہ کار اور دیگر خدمات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ ۱۲۷۰ میں لکھا گیا ایک قدیم فارسی تذکرہ ہے۔ جس کا اردو ترجمہ سخاوت مرزا نے کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets