Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

 

تاجور نجیب آبادی ایک باکمال شاعر، ادیب، صحافی اور ماہر تعلیم تھے۔ انہوں نے ’ہمایوں‘ اور ’مخزن‘ جیسے اہم رسائل کے ذریعے اردو کی ادبی صحافت کو نئی منزلوں سے آشنا کیا۔ اس کے علاوہ ’ادبی دنیا‘ اور ’شاہکار‘ جیسے رسائل جاری کئے۔ تاجور  ’اردو مرکز‘ کے نام سے تصنیف و تالیف کا ایک ادارہ بھی قائم کیا جس میں زبان وادب سے متعلق کئی اہم کام انجام پائے۔ 
تاجور 2 مئی 1894 کو نینی تال میں پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن نجیب آباد(یوپی) تھا۔ فارسی و عربی کی ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دارالعلوم دیوبند سے درس نظامیہ کی تکمیل کی۔ 1915 میں پنجاب یونیورسٹی سے مولوی فاضل اور منشی فاضل کے امتحانات پاس کئے۔ 1921 میں دیال سنگھ کالج لاہور میں فارسی اور اردو کے استاد کی حیثیت سے تقرر ہو 
30 جنوری 1951 کو لاہور میں انتقال ہوا۔ 

 

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے