aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ساقی فاروقی اردو کے معروف شاعر و نثر نگار ہیں۔ جو اپنے کلام میں نئے نئے الفاظ اور موضوعات پیش کرتے ہیں۔ ان کے کلام میں طنز بھی ہے اور مزاح بھی۔ شاعری میں ان کے تجربات، مشاہدات اور مطالعاتی تجزیہ اپنے عروج پر ہے۔ پیش نظر ان کی نظموں اور غزلوں پر مشتمل شعری مجموعہ "حاجی بھائی پانی والا" ہے۔ اس مجموعے میں ساقی فاروقی کے انگریزی نظمیں بھی شامل ہیں۔ ساقی کے کلام پر شمس الرحمن فاروقی صاحب کا اظہار خیال سند کی حیثیت رکھتا ہے۔ "ساقی فاروقی کی شاعری کئی معنی میں ہمارے زمانے میں عدیم المثال اور بے نظیر شاعری ہے۔ سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ ان کے یہاں جذبہ ، دانش، فکر اور تجربہ، سب کا متوازن امتزاج ملتا ہے۔۔۔ ساقی کے یہاں حقیقت کو فن کی شکل دینے کے تمام طریقے اور خود فن کی تمام شکلیں جلوہ گر ہیں۔"
Saqi Farooqi is a prominent UK-based Urdu and English poet. His works and writings in Urdu have been widely published around the world with several of his books winning awards and accolades. Saqi Farooqi was born in Gorakhpur in 1936. His family migrated to Bangladesh and then to Karachi. He later moved to London. He has published several volumes of poetry, including one book in English, as well as substantial volume of literary criticism. He died on January 19, 2018 in London.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free