aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ہالہ"اے آر خاتون (امت الرحمن خاتون)کا ایک دل چسپ معاشرتی ناول ہے،انھوں نےاپنےناولوں میں مسلم معاشرے کے خانگی اور سماجی معاملات کو بڑے ہی درد ناک انداز میں متعارف کرایا ہے،ان کے ناولوں میں کہانی اور کردار میں یکسانیت پائی جاتی ہے۔تاہم ان ناولوں میں برصغیر کےمسلم معاشرےکی تہذیبی اور اخلاقی اقدار کی بنتی بگڑتی صورت حال صاف دکھائی دیتی ہے،یہی ان کے ناولوں کی خصوصیت ہے انھیں چیزوں کے باعث ان کے ناول عوام میں کافی مقبول بھی ہوئے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free