Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سلیم احمد

اشاعت : 001

ناشر : مکتبہ راہ اسلام، دیوبند، یو۔ پی۔

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : طب

صفحات : 98

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

حلال و حرام پرندے اور ان کے طبی فوائد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

کتاب”حلال وحرام پرندے اور ان کے طبی فوائد“میں ایسے پرندوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔جن کی نسل دینا کے کسی بھی گوشہ اور حصہ میں موجود ہے۔قرآن شریف میں واضح طور پر حلال اور حرام جانوروں کے بارے میں بتا دیا گیا ہے۔اسی اعتبار سے اس کتاب میں ان تمام پرندوں کا انتخاب کیاگیا ہے جو حلال یا حرام ہیں۔ان کے طبی فوائد کو بتایا گیا ہے۔کونسے پرندوں سےکس صورت میں کس طرح طبی فائدے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔اس بات کی وضاحت بھی اس کتاب میں موجود ہے۔ پرندوں کی نسل ان کے مقام ان کی خصوصیات بھی بتائی گئیں ہیں۔غرض اس کتاب کا مطالعہ پرندوں کےطبی فوائد سے مکمل واقف کراتاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے