aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مدراس کے پاس ایک جگہ امراباد ہے جس کا ایک حصہ بالائے کوہ پر آباد ہے اور دوسرا حصہ سمتل زمین پر آباد ہے۔ اسی علاقے کی یہ تاریخی کتاب ہے اور کتاب میں اس کا جغرافیہ اور اس کی صنعت و حرفت پر بات کی گئی ہے۔