aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حالی کی تنقیدی صلاحیتیں "مقدمہ شعر و شاعری " میں متشرح ہیں۔جس میں اردو شاعری اور شاعر کے لیے چند واضح اصول مرتب کیے گئے ہیں۔پیش نظر ناظر کاکوروی کی تصنیف " حالی کا نظریہ شعری" ہے۔جس میں مصنف نے حالی کے نظریہ شعری پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ابتدا میں حالی کے خود نوشت حالات کا بیان شامل کتاب ہے۔ اس کے بعد شعری اصلاحات پر ناقدانہ بحث کرتے ہوئے مصنف نے حالی کو بحیثیت ناقد اہم مقام پر فائز کیا ہے۔ اور حالی کے نظریہ شعر پر تفصیلی بحث کی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free