aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تجرباتی و مکاشفاتی سطح پر اصلاح نفس اور اصلاح صحت سے متعلق مختلف نوعیت کے مضامین۔ بعض مضامین حکمت و طب پر ہیں تو بعض کا تعلق مقاصد کے حصول عملی ترکیبات اور شخصیت سازی کے مختلف مدارج پر روشنی ڈالنا ہے۔