aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ڈاکٹر قمر رئیس ہوں یا علی احمد فاطمی ان معروف شخصیتوں میں سے ہیں جن کا نام آتے ہی دنیائے ادب میں قوس قزح کا رنگ بھر جاتا ہے۔ ان دونوں شخصیتوں کی کاوشوں سے زیر نظر کتاب کی ترتیب عمل میں آئی ہے۔ کتاب میں کل ۲۰ مضامین ہیں۔ جو ان نقادوں کے ہیں جن کا فکشن تنقید میں ایک خاص مقام ہے۔ یہ کتاب ایک ترتیب ہے جس میں معاصر ناول کے مختلف پہلووں سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔ آخر میں دو ناولٹ "تاجر" اور " اندر قلعہ " کا تجزیہ عالمانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب معاصر ناول کو سمجھنے میں بے حد معاون ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free