aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کلچرل اکیڈمی کشمیر کی طرف سے سالانہ نظم و نثر کا انتخاب ہے، اس انتخاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ریاست کے ادیبوں اور شاعروں کی بہترین تخلیقات شامل ہیں، مقصد یہ ہے کہ کشمیر کے ادیبوں، شاعروں اور افسانہ نگاروں کی معیاری نگارشات ہندوستانی ادبی حلقوں تک پہنچیں، اس میں بعض ان قلمکاروں کی تحریریں ہیں جو بسلسلہ ملازمت ریاست میں موجود ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free