aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
وادی سندھ کی تہذیب و ثقافت سے لیکر مسلمانوں کی آمد تک ہندوستان کی قدیم سماجی تاریخ کا مطالعہ اس کتاب میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ان مقامی کتب کے ساتھ ساتھ بیرونی سیاحوں کے سفرناموں سے بھی استفادہ کیا گیا ہے اور ہندوستان کی قدیم تہذیب کو بیان کیا گیا ہے۔