aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بچوں کو کہانیاں پسند ہوتی ہیں۔ کہانی کی شکل میں سنائی گئی باتیں انہیں یاد بھی جلد ہوجاتی ہیں۔ تاریخ اسلام میں بے شمار واقعات ہیں جنہیں بچوں کو کہانیوں کی شکل میں سنائی جائیں تو انہیں سننے میں دلچسپی بھی ہو اور اسلامی تواریخ سے آگہی بھی۔ اسی مقصد سے یہ کتاب مرتب کی گئی ہے۔ اس میں رسول پاکؐ کی پیدائش سے لے کر وفات تک کے بہت سے واقعات کو سہل ، دلچسپ اور بچوں کے مزاج کے مطابق بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے بعد اب بچوں کو راجا رانی اور شہزادوں کی فرضی کہانیاں سنانے کی ضرورت باقی نہ رہے گی۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free