Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : خلیفہ صلاح الدین

اشاعت : 001

ناشر : ملک سراج الدین اینڈ سنز پبلیشرز، لاہور

سن اشاعت : 1962

زبان : Urdu

موضوعات : خطبات, تعلیم

صفحات : 76

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ہمارے تعلیمی مسائل
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر كتاب "تعلیمی مسائل"مسلم ایجوكیشنل كانفرنس لاہور كے اغراض و مقاصد پر مبنی ہے۔ یہ كتاب مسلمانوں كے نظام تعلیم میں جدید علوم كو شامل كرنے كی پرزور حمایت كرتی ہے۔ كانفرنس كے مذاكرہ پر مبنی یہ كتاب جس میں علمائے اكرم اور اساتذہ اكرام كے مذاكرے شامل ہیں۔جس میں قیام پاكستان كے مقاصد پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ پاكستان كا حصول اس لیے عزیز تھا كہ مسلمان اپنی تہذیب و تمدن اور اپنی مخصوص روایات ملی كی حفاطت كرسكیں۔اس كے علاوہ اس بات پربھی زور دیا گیا ہے كہ یہ سلطنت خداداد سچے معنوں میں اسلامی سلطنت اس وقت تك نہ ہوگی جب تك اس آئین كے الفاظ كو ملت اسلامیہ كے اعمال میں نہ ڈھالا جائے،اس مقصد كے لیے لامحالہ اپنے علمی،دینی اور تاریخی خزائن كاازسرنو جائزہ لینا ضروی ہے۔اس كے ساتھ ہی قرآن كریم،احادیث اور تاریخ و سیر كی كتابوں میں اپنی عظمت كے ان نشانیوں كو تلاش كرنا ہوگا جو ہمارے اسلاف نے ہمارے لیے بطور ورثہ چھوڑیں ہیں۔اس طرح اس كانفرنس میں شامل اكابر ملت پاكستان كو ایك ایسی سلطنت بناناچاہتے ہیں جہاں اسلام كے اصولوں كے مطابق حكومت كو ایسا نظام سیاست پیش كریں،جس میں اسلامی قوانین كے ساتھ، كمیونزم اور مغربی جمہوریت كا بھی مكمل پاس ركھا گیا ہو۔جس كے لیے علما ئے اكرم كا دینی تعلیم كے ساتھ جدید علوم سے واقف ہونا بھی ضروری ہے۔اس لیے اس مذاكرہ میں تعلیمی مسائل كا احاطہ كرتے ہوئے جدید تعلیم كے حصول كے اغراض و مقاصد بیان كیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے