aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب میں مولوی عبدالسلام قدوائی ندوی صاحب نے مسلمانوں کی ان تمام بڑی بڑی سلطنتوں کی مختصر اور آسان تاریخ بیان کی ہے جو گزشتہ صدیوں میں روے زمین کے اعتراف میں انہوں نے قائم کیں ، نیز کوشش یہ کی گئی ہے کہ کوئ بھی سلطنت چھوٹنے نہ پائے ،خلافت عباسیہ کے قیام تک اس کے تحت بادشاہوں اور ریاستوں کا حال الگ نہیں بلکہ ایک ساتھ لکھا گیا ہے اور کسی کسی کا ذکر حاشیوں میں بھی کیا گیا ہے ،عبارت سادہ طرزِ ادا سہل اور لفظ چن چن کر آسان رکھے گئے ہیں واقعات مختصر اور مؤثر انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free