aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزاحیہ مضامین کا مجموعہ، جن کو پڑھ کر بے اختیار قہقہے بھی بلند ہوتے ہیں، اور خندہ زیر لب کی کیفیت بھی پیدا ہوتی ہے، کئی جگہوں پر طنز و مزاح کے ذریعہ دعوت فکر بھی دی گئی ہے۔