aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
’حقائق سکھ تواریخ‘ دراصل مختلف سکھ تاریخ اور عقیدے سے متعلق مضامین کا مجموعہ ہے۔ اس میں سکھوں کے روحانی پیشواؤں کے پیغامات اور کچھ ایسے واقعات قلم بند کیے گئے ہیں جن میں انگریزی حکومت کے ساتھ ساز باز کی داستان، جنگوں کی کہانیاں، شہادتیں، قربانیاں اور تبلیغیں ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets