aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید احمد رائے بریلوی کے حالات اور واقعات پر مشمل کتاب ہے۔ اور ان کی تحریک جسے تحریک بالاکوٹ کے نام سے جانا جاتا ہے کے صحیح اور اصلی خط و خال بیان کئے گئے ہیں اور ان مورخین کی مذمت کی گئی ہے جو اسے چھپانے کی کوشش کرتے رہے۔ خیلا رہے کہ بالاکوٹ کو سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کی تحریک مجاہدین کے باعث تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ دونوں عظیم ہستیوں کے مزارات اسی شہر میں واقع ہیں۔