Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حامدی کاشمیری

اشاعت : 001

ناشر : موڈرن پبلشنگ ہاؤس، دریا گنج، نئی دہلی

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری تنقید, تنقید

صفحات : 140

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

حرف راز
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حامدی کاشمیر ی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ بیک وقت افسانہ نگار ، ناول نگار ، شاعر اور تنقید نگار کی حیثیت سے ادبی دنیا میں مشہور ہیں ۔ ان کی فکر میں جدّت اور جذبات میں شدّت ہے ۔ وہ زندگی کی حقیقتوں کا گہرا شعور رکھتے ہیں تاہم وہ تخیل پرست ہیں ۔ ان کے تخیل میں گہرائی اور گیرائی دونوں ہیں جو دیکھا یا محسوس کیا اسے تخیل کی سحرکاری کے لفظ وپیکر میں سمو تے گئے ۔ ان کے کلام میں سوز وگداز اور تخیل پسندی پائی جاتی ہے ۔ ان کا خمیر کشمیری ہے۔زیر نظر کتاب حامد کاشمیری کے ان مقالات کا مجموعہ ہے ، جو انھوں نے مختلف پروگرامس کے لیے، مختلف اوقات میں لکھے تھے۔زیر نظر کتاب میں مندرجہ ذیل مضامین شامل ہیں ، اقبال کی شاعری میں عرفان ذات ،اقبال اور غالب،صوفیانہ فکر کا مطالعہ ،اقبال کے ذہن پر مغرب کا اثر ،اقبال کی شاعری میں تشخص کا مسئلہ ،ابلیس۔۔۔ اقبال اور گوئیے کی نظر میں۔اقبال کی شعری زبان ،اقبال کی ایک غزل ،لالہ صحرا۔۔۔۔ تنقیدی جائزہ ،اقبا ل کی شاعری میں پیکر تراشی اور اقبال اور نیا شعری ذہن۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے