Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمود شاہد

ناشر : وسیلہ پبلیکیشنز، آندھرا پردیش

سن اشاعت : 2014

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 113

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

حرف ریزہ ریزہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

محمود شاہد شاعر، افسانہ نگار اور صحافی ہیں ۔ایم ایس سی کی ڈگری  لی تھی لیکن ادب سے زیادہ سروکار رہا ۔وسیلہ اردو ٹی وی"  کے سی او اے ہیں ۔کچھ سال بمبئ میں  روزنامہ ’’شام نامہ‘‘ اور ماہنامہ ’’صبح امید‘‘ سے وابستہ رہے ۔ اس کے بعد طویل عرصے  تک ملازمت کے سلسلے میں سعودی عرب، الاحساء میں مقیم رہے اور وہاں ادبی حلقوں میں بہت معروف اور  فعال رہے ۔ کئ سال کڑپہ سے  " وسیلہ " نامی پندرہ روزہ اخبار شائع کرتے رہے ۔
کئ کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں : ’’ڈھانچہ‘‘(افسانوں کا مجموعہ) ’’ریت میں گم شدہ لفظ‘‘ (تنقیدی مضامین کا مجموعہ)، ’’حرف ریزہ ریزہ‘‘ (شعری مجموعہ)۔  عالم نشاط (والد محترم داؤد نشاطؔ کا مجموعہ کلام) ، غم کا سورج (چھوٹے بھائی سعید نظرؔ کا مجموعہ کلام) ۔
کتابوں پر انعامات اور ادبی خدمات کے لیے ایوارڈس سے بھی نوازے گئے ہیں ۔  مشاعروں میں  اکثر شرکت کرتے ہیں اور سیمناروں  میں مقالے بھی پیش کرتے ہیں ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے