aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ہوائی جہاز کی کہانی" wright brothers کا اردو ترجمہ ہے، ، اس کتاب میں ہوائی جہاز کے ایجاد کے حوالے سے دل چسپ انداز میں سائنسی کہانیاں نہایت ہی سادہ اور سلیس انداز میں بیان کی گئی ہیں ۔اس کتاب میں واقعات کی ترتیب اور پیش کش ایسے اچھے انداز میں کی گئی ہے کہ بچے اور بڑے دونوں اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free